قوم، حکومت اور فوج نے مل کر کرونا وبا کو شکست دینی ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا

پشاور(سی این پی)محمود خان نے کہا ہے کہ قوم، حکومت اور فوج نے مل کر کرونا وبا کو شکست دینی ہے، اٹھائے گئے اقدامات عوامی تحفظ کی خاطر ہیں۔وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 1300 ڈاکٹر کنٹریکٹ پر بھرتی کیے، پبلک سروس کمیشن کے ذریعے 600 ڈاکٹرز کی تعیناتی کی منظوری دی، خیبرپختونخوا حکومت جلد امدادی پیکج کا اعلان کرے گی، کورونا وائرس کی روک تھام میں عوام کا تعاون درکار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں