کروناوائرس ، روسی صدارتی محل کا عملہ متاثر، صدر ولادی میر پوٹین محفوظ

ماسکو(سی این پی )کرونا وائرس سے دنیا بھر میں اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق روس بھی اس مہلک وباء کی زد میں آ چکا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوٹین کی انتظامیہ کے متعدد اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ پیوٹین اس سے محفوظ رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں