اسلام آباد(سی این پی )وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کورونا صورتحال کے تناظر میں میڈیا انڈسٹری اور ورکرز کے تحفظ کیلئے اقدامات سے متعلق 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی کا قیام پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے خط کے بعد کیا گیا، کمیٹی شفقت محمود، فردوس عاشق، شہزاداکبر، شہبازگل و دیگر پر مشتمل ہو گی۔خط میں میڈیا انڈسٹری کیلئے حکومت کی جانب سیسپورٹ کی درخواست کی گئی تھی جب کہ کمیٹی کو پیش سفارشات کا جائزہ لینے اور مسائل کاحل کرنیکا ٹاسک دیا گیا ہے۔اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے درپیش چیلنج سے نمٹنے میں میڈیا کا کلیدی کردار ہے، صحافی اور میڈیا ورکرز بھی ہراول دستیکا کردار ادا کر رہے ہیں۔وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ میڈیا ورکزر کے تحفظ اور انڈسٹری کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کریں گے۔
ضمنی انتخابات–13 اضلاع اور تحصیلوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی
بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ
برطانوی جنرل پیٹرک نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کو بے مثال قرار دے دیا
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 149 ویں کیڈٹس لانگ گورس کی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ضمنی انتخابات میں پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری
جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا
پارٹی کے دوران فائرنگ سے لڑکی جاں بحق
وزیر داخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
تمباکو کمپنیز کی پاکستانی بچوں کو تمباکو نوشی کی طرف راغب کرنے کی ایک نئی خطرناک چال
میڈیا رپورٹر انتہائی سفید پوش طبقہ ہے یہ نہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلا سکتے ہیں اور نہ سفید پوشی ظاہر کر سکتے ہیں اندر ہی اندر اپنے مسائل اور حالات سے خاموشی سے لڑتے رہتے ہیں اور اس جنگ میں جیت مسائل کی ہوتی ہے ۔