نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس کے تین افسران کی CPO /DSP کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد (سی این پی ) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس کے تین افسران کی CPO /DSP کے عہدے پر ترقی. انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس کلیم امام اور ایڈیشنل آئی جی نے ترقی پانے والے افسران کو اپنے دفتر میں منعقدہ تقریب میں بیجز لگائے. ترقی پانے والے افسران میں محمد عمران عطاری , شہزاد اسلم,.شیر احمد اور میڈم ثنا عزیز شامل , نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس کے سینئیر حکام نے مذکورہ افسران کو مبارک باد اور انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں