خارش سے نجات کا حل کچن میں موجود

اسلام آباد(سی این پی)گرمیوں کے موسم میں بہت سے لوگوں کو خارش کی شکایت ہوتی ہے اور لوگ ا س کو دور کرنے کے لئے طرح طرح کی ادویات اور کریمیں استعمال کرتے ہیں۔لیکن اس کا بہت ہی آسان اور زبردست گھریلوعلاج موجود ہے روزمرہ کچن میں استعمال ہونے والی ہلدی آپ کو خارش سے نجات دلانے میں معاون ومددگار ثابت ہو سکتی ہے،ہلدی اور پانی کو مکس کرنا ہے اورمتاثرہ جگہ جس جگہ پر خارش ہورہی ہو وہاں لگا لیں۔انشا ءاللہ کچھ ہی دیر میں آپکی خارش سے نجات حاصل ہوجائے گی،

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں