میں خیریت سے ہوں،دشمن عناصر میرے متعلق جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

معروف ایٹمی سائنسدان اور قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر نےاپنے ایک جاری کردو ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ قوم مجھ سے متعلق خبریں سن سن کر پریشان ہو رہی ہے۔میں خیرت سے ہوں، اور اللہ کے فضل و کرم سے تندرست ہوں۔انھوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہدشمن عناصر کی جانب سے میرے انتقال کی جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔میرے انتقال کی صورت میں گھر سے اعلان کیا جائے گا، افواہوں پر کان نہ دھریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں