فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلیپے اور ان کی کابینہ مستعفی

پیرس(سی این پی)فرانسیسی وزیراعظم ایڈوارڈ فلیپے اور ان کی کابینہ نے استعفی دے دیا، صدر ایمینوئل میکرون نے استعفی منظور کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی ایوان صدر سے جاری بیان میں استعفے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں