اسلام آباد(سی این پی) آئل گیس اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ایل پی جی کی قیمت میں 1.56 روپے اضافے کا اعلان کردیا، اگست کے لیے ایل پی جی کی قیمت کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اوگرا نے اگست کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 1.56 روپے کلو اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ جبکہ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 18.48 روپے اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔اگست کے لیے 11.8 کلوگرام گھریلوسلنڈر کی نئی قیمت 1363.55 روپے مقرر کی گئی ہے۔ جبکہ جولائی کے لیے 11.8 کلو گرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 1345.07 روپے تھی۔واضح رہے کہ مئی میں ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 1322 روپے 90 پیسے مقرر تھی۔
بندرگاہوں کی سب سے بڑی کمپنی پاکستان پہنچ گئی
مصنوعی ذہانت سمیت ہمیں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاہئے، وزیراعظم
پولیس وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
وزیراعظم کا ڈیرہ اسماعیل میں شہید کسٹم اہلکاروں کے لواحقین کیلئے امدادی پیکیج کا اعلان
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک
پاکستان نے انسانی حقوق رپورٹ میں عائد امریکی الزامات مسترد کردیے
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں ہے، چیف جسٹس
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس 2024 ہفتے کو لاہور میں ہوگی
لطیف کھوسہ نے پھر عمران خان کی جلد رہائی کی امید ظاہر کر دی
چیف جسٹس کی اپنے سفر کے دوران ٹریفک رواں رکھنے کی ہدایت