راولپنڈی(سی این پی)ایل او سی کے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے فتح پور گائوں کی 18 سالہ لڑکی شہید جبکہ 6 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا جس میں 2 خواتین اور 2 لڑکیوں سمیت 6 شہری زخمی ہوئے۔ بھارتی فوج رواں سال اب تک 1877 بار سیز فائر کی خلاف ورزیاں کرچکی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے 15 شہری شہید جبکہ 144 زخمی ہوچکے۔شہدا میں 5 بچے، 6 خواتین جبکہ زخمیوں میں 37 بچے، 46 خواتین شامل ہیں۔
ہاؤسنگ اسکینڈل، اگر کلین چٹ دینا ہوتی تو انکوائری شروع نہ ہوتی، وزیر دفاع
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں پر لاپرواہی قبول نہیں،وزیراعظم کی تنبیہ
فیض حمید نے دھرنے کے دوران ملاقات میں استعفے کا کہا: زاہد حامد کا کمیشن کو بیان
کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مشترکہ آپریشن کا فیصلہ
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
صدر مملکت اور وزیراعظم کی کراچی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
کراچی، غیر ملکی شہریوں کو لے جانیوالی گاڑی پر حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک
یاسمین راشد کی طبعیت شدید ناساز، جیل سے ہسپتال منتقل
فائرنگ سے کسٹم کے 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق
مہنگی روٹی فروخت کرنے پر 80 افراد گرفتار