جاپان میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے

ٹوکیو (سی این پی)جاپان کے شہر اوجیا کے قریبی علاقوں میں 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کو اوجیا سے 11کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 177.42کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں