وزیراعظم کی چمن دھماکے کی مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (سی این پی) وزیراعظم عمران خان نے چمن میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں