پی آئی اے کے ڈے کیئر میں معصوم بچوں پر جوتےبرسائے جانے لگے،ویڈیو دیکھیں

سی این پی کو موصول ہونے والی اس ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون جو کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ڈے کیئر کی ملازمہ ہے ،ایک ننھے بچے کو مسلسل ڈانٹ رہی ہے اور اس سے کسی بات پر معافی مانگنے کا مطالبہ کر رہی ہے.بچہ جو کے ڈر اور خوف کی وجہ سے بول نہیں پا رہا ،اس کے کوئی جواب نا دینے پر پی آئی اے کی ملازمہ اس کو بے دردی سے جوتا مارتی ہے اور بعد میں اس کو الماری میں بند کرنے کی دھمکی بھی دیتی ہے.
مزید تفصیلات نیچے موجود ویڈیو میں

اپنا تبصرہ بھیجیں