مہوش حیات نے مداحوں کو اپنی پہلی محبت بارے بتا دیا

لاہور(سی این پی)معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنی پہلی محبت کے حوالے سے اپنے مداحوں کو بتا دیا۔مہوش حیات نے معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس پر انہوں نے ایک دلچسپ کیپشن لکھا۔اداکارہ نے لکھا کہ ’کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کے ساتھ اُبلے ہوئے چاولوں کی طرح سلوک کرے‘مہوش حیات کیلئے ایک اور اعزازملیے مہوش حیات کے نئے دوست سےاس کیپشن میں اداکارہ نے آخر میں ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے پہلے پیار کے بارے میں بتایا۔مہوش حیات کا دلچسپ کیپشن پڑھنے کے بعد ان کے مداح بھی پیچھے نہ رہے اور ان کی تصویر اور کیپشن کی داد دینے لگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں