چئیر مین ایف بی آر کی کسٹمز ویلیوایشن رولنگز ایف بی آر کی ویب سائیٹ پر اپلوڈ کرنے کی ہدایات

اسلام آباد(سی این پی)چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی نے ہدایات جاری کی ہیں کہ جنرل پبلک کی سہولت کے لئے کسٹمز ویلیوایشن کی تمام رولنگز ایف بی آر کی سرکاری ویب سائیٹ پر اپلوڈ کر دی جائیں۔یہ ہدایات تجارتی نظام کوآسان اور شفاف بنانے کے لئے جاری کی گئیں ہیں۔ چیئرمین ایف بی آرنےکاروباری برادری سے درخواست کی ہے کہ وہ انڈرویلیوایشن کیسز کی نشاندہی میں ایف بی آر سے تعاون کریں تا کہ اس کا سد باب کیا جا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں