میرے سُپر ہیروکو سالگرہ مبارک ہو،اقراء عزیزکا یا سر حسین کےلئے پیغام

کراچی(سی این پی) پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اقراءعزیز نے اپنے منگیتر یاسر حسین کی سالگرہ کےموقع پران کے لئے محبت سے بھرپور پیغام سوشل میڈیا پر شئیر کیا۔ گزشتہ روزاداکارہ اقرا عزیز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے منگیتر یاسر حسین کے ساتھ اُن کی سالگرہ کی تصویر شیئرکی ۔اداکارہ نے ” سنوچندا ” کہتے ہوئے سالگرہ کی مبارک باد پیش کی اور ساتھ ہی لکھا کہ ” میرے سُپر ہیرو اور میرے پسندیدہ انسان کو سالگرہ مبارک ہو، میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں، آپ کی ہر وہ خواہش پوری ہو جس کے آپ حقدار ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں