–خبروں اور معلومات کی برق رفتاری کے اس دور میں، جہاں ہر شخص کی رسائی معلومات تک ہر درجہ زیادہ ہے۔ کریڈیبل نیوز پاکستان(سی این پی) جو کہ ایک رجسٹرڈ نیوز ایجنسی ہے ،آپ کو باوثوق اور قابل اعتبار معلومات فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے ۔ ہماری اولین ترجیح ہے کہ پائیدار اور قابل اعتماد صحافت کے اصولوں کے تحت خبروں کو تراشیں، جو کسی بھی ذات پات، رنگ نسل اور سیاسی وابستگی سے عاری، غیر جانبدار ہوں۔ صحافت کے شعبہ اور مین سٹریم میڈیا میں کام کا وسیع تجربہ رکھنے والی ٹیم کے ساتھ کریڈیبل نیوز پاکستان جدید ذرائع ابلاغ کے ذریعے اپنے قارئین تک بروقت اور درست معلومات پہنچانے کے لئے ہر وقت کوشاں ہے ۔
ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے،شہباز شریف
یوم پاکستان پر پوری قوم بانیانِ پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے،صدر مملکت
یوم پاکستان، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
پاک فضائیہ کے شاہینوں کا یوم پاکستان پر قوم کو سلام
امریکی کانگریس میں یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش
پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ واپس لینے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط
عمران خان کی سحری میں کارکنوں سے ملاقات، انتظامات کا جائزہ لیا
دہشتگرد دوبارہ ملک کو مشکل میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
چارسدہ،مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ ، ایک شخص جاں بحق