افغانستان،فوج نے صوبہ غزنی میں ضلع پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرلیا

کابل(سی این پی)افغانستان میں فوج نے کئی دن کی شدید لڑائی کے بعد صوبہ غزنی میں ضلع Jaghatu پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔افغان فوج کے ایک بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع Jaghatu پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے بعد پائیدار امن یقینی بنانے کیلئے بڑی کارروائی شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں