سپیکر امریکی ایوان نمائندگان نینسی پلوسی کا صدر ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان

واشنگٹن(سی این پی)امریکی ایوان نمائندگی کی سپیکر نینسی پلوسی نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان کر دیا۔نینسی پیلوسی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے رہنما پر دبائو ڈالا کہ وہ جوبائیڈن سے تحقیقات کریں، مواخذے کے اعلان کے بعد امریکی سٹاک مارکیٹوں میں مندی دیکھنے میں آئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں