امریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں جلد نرم کرنے کا مطالبہ

نیویارک(سی این پی) امریکا نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں جلد نرم کرنے کا مطالبہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو یارک میں امریکی وزارت خارجہ کی معاون نائب سیکریٹری ایلس ویلز نے صحافیوں کو بتایا کہ صدر ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم سے ملاقات کی ہے۔انہوں نے کہا امریکا چاہتا ہے کہ بھارت کشمیر میں لگائی گئی پابندیوں میں جلد نرمی کرے، امریکا کو تیز رفتار کارروائی کی امید ہے، بھارت پابندیاں ختم کرے اور حراست میں لیے تمام افراد کو رہا کرے ۔

امریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں جلد نرم کرنے کا مطالبہ” ایک تبصرہ

  1. The Quranic Basic Human rights
    1-Every human being is respective 17/70
    2-Every human being has the equal right for food, dress ,residence, education, health care 11/6,2/36.
    3- to ponder for conquering the universe is the duty of the human being 45/13. But its achievements is not only the right of a person or nation. Whole mankind has basic right for its use. 2/29.
    4-Central government has the duty to fulfill the basic human rights. 22/41.
    5-Free justice will be available to everybody. 5/8.
    6- The Quran will be sole judge to solve all issues. 10/42,6/144

اپنا تبصرہ بھیجیں