وزیر اعظم عمران خان اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(سی این پی )وزیر اعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس میں شرکت اور تاریخی خطاب کے بعد اسلام آبادایئرپورٹ پرپہنچ گئے ہیں ۔انکے فقید المثال استقبال کی تیاریاں صبح سے جارہی تھیں اسکے علاوہ وفاقی وزراء ، پی ٹی آئ کی سینئر قیادت اور کارکنان کی کثیر تعداد وزیر اعظم کے استقبال کے لیے ائیرپورٹ پر موجودہیں،وزیر اعظم پاکستان عمران خان ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو بھی کرینگے.

اپنا تبصرہ بھیجیں