وزیر اعظم عمران خان وطن واپس پہنچ گئے،وزراء نے پھولوں سے استقبال کیا،ویڈیو دیکھیں

وزیر اعظم عمران خان نجی پرواز سے آج سہ پہر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے .وزیر اعظم کی آمد کے موقع پر وفاقی وزیر دفاع،وزیر داخلہ اور وفاقی وزیر ریلوے سمیت پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد عمران خان کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ پر موجود تھی.وفاقی وزرا نے وزیر اعظم کو پھولوں کے ہار بھی پہنائے .

اپنا تبصرہ بھیجیں