چین کی پیداواری سرگرمیوں میں ستمبر کے دوران غیر متوقع اضافہ

بیجنگ(سی این پی)چین نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تجارتی کشیدگی کے باوجود ستمبر کے دوران اس کی پیداواری سرگرمیوں میں غیر متوقع اضافہ ہوا ہے۔قومی ادارہ برائے اعداد و شمار کی رپورٹ کے مطابق ملک کا پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس (پی ایم آئی )رواں ماہ اگست کی سطح 49.5 پوائنٹ سے بڑھ کر 49.8 پوائنٹ پر آگیا جو کہ بلوم برگ کے پیشگی اندازوں سے زیادہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں