وہ وقت دور نہیں جب پاکستان دنیا کی قیادت کرے گا،معروف سیاسی سماجی شخصیت امتیاز احمد

میڈرڈ ( سی این پی ،راجہ وقاص رضا ) امتیازاحمدمعروف سماجی شخصیت میڈرڈ نےاپنےبیان میں کہا ہے کہ پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے نازک ترین اور اہم ترین دور سے گزر رہا ہے گزشتہ حکومتوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان شدید معاشی بحران کا شکار ہے مگر عمران خان کے نیا پاکستان وژن کی وجہ سے پاکستان بحران سے نکل آیا موجودہ حکومت کی بہترین خارجہ پالیسیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا ہے پاکستان کو ایک امن پسند ملک کی حیثیت سے پہچانا جا رہا ہے اور وہ وقت دور نہیں جب پاکستان دنیا کی قیادت کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں