وزیر اعظم کے معاون خصوصی علی اعوان کی پیر ہاؤس بری امام سرکار آمد،پیرسید علی گیلانی سے ملاقات

اسلام آباد(سی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک علی اعوان کی اپنی ٹیم کے ہمراہ پیر ہاؤس بری امام سرکار آمدہوئی،جہاں انہوں نے سجادہ نشین دربار بری امام سرکار و جانشین دربار رتے ہوتر شریف، مرکزی صدر امن کمیٹی براے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان پیر سید محمد علی گیلانی سے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ ملکی حالات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں