سری نگر(سی این پی)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی جاری ہے.میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے کلگا میں ایک اورکشمیری نوجوان کوشہید کردیا۔بھارتی فورسزنے نوجوان کونام نہادسرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا۔بھارتی فورسزنے کلگام کا محاصرہ کرلیا۔کلگام اورقریبی علاقوں میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس بند کردی گئی ہے۔قابض بھارتی فوجیوں نے گھرگھرتلاشی کے دوران متعدد نوجوانوں کوگرفتارکرلیا۔کلگام اورقریبی علاقوں میں بھارتی فورسزکا نام نہاد آپریشن جاری ہے۔گزشتہ چند روزمیں قابض بھارتی فوج10کشمیریوں کو شہید کرچکی ہے۔
کسی بھی حالات میں عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، فل کورٹ کا اعلامیہ جاری
وزیراعلیٰ پنجاب کی کیٹل مارکیٹ میں صرف ویکسی نیٹڈ مویشی لانے کی پابندی عائد کردی
وفاقی وزیر داخلہ کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات، صوبے کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
وزیراعظم کی چیف جسٹس سےملاقات میں خط سمیت ٹیکس اور دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی، اعظم نذیر تارڑ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات
سینیٹ کی 11 نشستوں پر انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلامقابلہ منتخب
پاکستان میں ہوئے بیشتر دہشتگرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف
وزیراعظم کا نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا دورہ، یادگار شہداء پر حاضری
صدر مملکت سےبرطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ اہمیت کےامور پر تبادلہ خیال
پک اپ گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق