اسلام آباد(سی این پی)صدر مملکت عارف علوی نے شہدا کے لواحقین سے ٹیلیفون پر اظہار تعزیت کی اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔صدر مملکت نے 20 مئی کو ٹانک میں شہید نائیک محمد عتیق اور رجب علی، بلوچستان میں شہید سپاہی مدثر حمید اور عبدالقدیر کے لواحقین سے بات کی۔صدرمملکت نے 20 مئی کو زرغون بلوچستان میں شہید سپاہی ظہیر احمد کے خاندان سے بھی رابطہ کیا اور شہدا کی وطن کیلئے گراں قدرخدمات اورقربانی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
صدر عارف علوی نے شہدا کے بلند درجات اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی۔صدر مملکت نے شہدا کے جذبہ حب الوطنی اور فرض سے لگن کو بھی سراہتے ہوئے کہا کہ قوم اپنے شہدا کی قدرکرتی ہے اور اُن کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
مصنوعی ذہانت سمیت ہمیں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاہئے، وزیراعظم
پولیس وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
وزیراعظم کا ڈیرہ اسماعیل میں شہید کسٹم اہلکاروں کے لواحقین کیلئے امدادی پیکیج کا اعلان
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک
پاکستان نے انسانی حقوق رپورٹ میں عائد امریکی الزامات مسترد کردیے
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں ہے، چیف جسٹس
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس 2024 ہفتے کو لاہور میں ہوگی
لطیف کھوسہ نے پھر عمران خان کی جلد رہائی کی امید ظاہر کر دی
چیف جسٹس کی اپنے سفر کے دوران ٹریفک رواں رکھنے کی ہدایت
وزیراعظم نے ترقی کیلئے تاجروں سے مدد مانگ لی