پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پروکلاء نے کیوں حملہ کیا،وجہ سامنے آ گئی

لاہور میں واقعہ ہسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلاء کے ایک بڑے ہجوم کی جانب سے آج حملہ کیا گیا.جس کے نتیجے میں بیشتر افراد زخمی ہوئے اور جبکہ کچھ افراد کے جاں بحق ہونے کی بھی اطلاعات ہیں.ذرائع کے مطابق وکلاء ایک ینگ ڈاکٹر کی تقریر پر اشتعال میں آئے اور ہسپتال پر حملہ کیا.ینگ ڈاکٹر نے اپنی تقریر میں‌ایسا کیا کہا دیکھیے نیچے دی گئی ویڈیو میں.

اپنا تبصرہ بھیجیں