وزن کم کرنے،بلڈ پریشراور دل کے امراض سے چھٹکارہ اب بہت آسان

اسلام آباد(سی این پی)لیموں بہت سی بیماریوں کا علاج ہے ہر گھر میں موجود لیموں سخت چربی کو پگھلانے،دل کی شریانیں کھولنے کے علاوہ بلڈ پریشر اور شوگر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے،دو لیموں کو کاٹ کر اس کا رس الگ کرلیں اور دونوں لیموں کے چھلکوں کو دوگلاس پانی میں ڈال لیں اس کے بعد ایک انچ ادرک اور دو سے تین جوئے دیسی لہسن کوٹ کر اس میں شامل کریں،ان تینوں چیزوں کو پکائیں اس قدر پکائیں کی ایک گلاس پانی بچ جائے اسے چھان لیں،اسکے بعد لیموں کا رس شامل کریں اورایک چمچ خالص بیری کا شہد ڈال کر روزانہ استعمال کرنے سے آپ دل کی بیماریوں سے بہت سے امراض سے بچ سکتے ہیں اور یہ مشروب وزن کم کرنے میں بھی بے حد مفید ہے.اس مشروب کے روز مرہ استعمال سے آپ کا جسم پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں اور آپ ہشاش بشاش رہتے ہیں

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں