نئی دہلی(سی این پی)بھارتی آرمی چیف بپن راوت لگتا ہے پرانا سبق بھول گئے، ان کی ایک اور گیدڑ بھبکی سامنے آئی ہے۔ پاکستان پر حملے کی دھمکی دیتے ہوئے بپن راوت نے کہا ہے کہ اس بار وہ بالاکوٹ سے آگے بھی جا سکتے ہیں۔چنائے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا بالاکوٹ حملے کے بعد وہاں موجود لوگ دوبارہ متحرک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا اس بار وہ بالاکوٹ سے کہیں آگے جائیں گے۔بپن راوت نے یہ دعوی بھی کیا کہ 500 سے زیادہ دہشت گرد ان کی سرحد پار کرنے کے انتظار میں ہیں۔
پنجاب میں کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئے بل تیار
ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی ڈے جمعہ کو منایا جائے گا
جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
سینیٹ اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
صدر مملکت سے چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کی قیادت میں وفد کی ملاقات
سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کا معاملہ پھرپریکٹس اینڈ پروسیجرکمیٹی کوبھجوادیا
’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروجیکٹ کیلئے 519 کنال اراضی کی نشاندہی کا عمل مکمل
عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال کے سرجیکل وارڈ کی چھت گرگئی-دو مریض جاں بحق
پی ٹی آئی کاسینیئر رہنما حامد خان کو پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری