اسلام آباد(سی این پی)فواد چودھری نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی ہی ملک کی معیشت کو بدل سکتی ہے، دنیا نے بائیو ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے ترقی کی، ہمارا نیا فوکس بائیو اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پر ہونا چاہیے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ترقی یافتہ ممالک نے ڈیجیٹل، بائیو ٹیکنالوجی کو فروغ دیا، صوبائی حلال اتھارٹیاں بھی بنا دی ہیں، پاکستان میں بزنس کمیونٹی روایتی بزنس تک محدود ہے، زراعت پاکستان کی آمدن کا بہترین ذریعہ ہے، پاکستان میں زراعت، الیکٹرانکس اور کیمیکل انڈسٹری کے مواقع زیادہ ہیں۔فواد چودھری کا کہنا تھا پنجاب میں شہباز شریف نے گزشتہ 10 سال میں 17 ٹریلین خرچ کیا، پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں زراعت کو فروغ نہیں دیا گیا۔
بندرگاہوں کی سب سے بڑی کمپنی پاکستان پہنچ گئی
مصنوعی ذہانت سمیت ہمیں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاہئے، وزیراعظم
پولیس وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
وزیراعظم کا ڈیرہ اسماعیل میں شہید کسٹم اہلکاروں کے لواحقین کیلئے امدادی پیکیج کا اعلان
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک
پاکستان نے انسانی حقوق رپورٹ میں عائد امریکی الزامات مسترد کردیے
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں ہے، چیف جسٹس
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس 2024 ہفتے کو لاہور میں ہوگی
لطیف کھوسہ نے پھر عمران خان کی جلد رہائی کی امید ظاہر کر دی
چیف جسٹس کی اپنے سفر کے دوران ٹریفک رواں رکھنے کی ہدایت