نیویارک (سی این پی) ورلڈ اکنامک فورم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے مستقبل میں ساڑھے 8 کروڑ افراد کی ملازمتیں خطرے میں پڑسکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیسے جیسے ٹیکنالوجی کا انقلاب آتا جارہا ہے اسی کے ساتھ انسانی ضرورت بھی کم ہوتی جارہی ہے کیونکہ اب انسانوں کا کام بھی مشینوں نے سنبھال لیا ہے۔ورلڈ اکنامک فورم نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2025 تک 8.7 کروڑ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں تاہم 9.7 ملین نئے روزگار کے مواقع سامنے آئیں گے، جو مشینوں، انسانی افرادی قوت اور نئے عمل کے مابین ہم آہنگی پیدا کرنے میں معاون ہوگی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025 تک افرادی قوت 15.4 فیصد سے 9 فیصد ہوجائے گی، نئی ملازمتیں بھی 7.8 فیصد سے بڑھ کر 13.5 فیصد ہوجائیں گی۔
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے، اسد قیصر
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے، وزیر خزانہ
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
مریم نواز نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، مزار اقبالؒ پر حاضری
ایل این جی ریفرنس، شاہدخاقان عباسی، مفتاح اسماعیل کیخلاف سماعت ملتوی
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس، اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
9 مئی مقدمات، شیخ رشید نے بریت کی درخواست دائر کر دی
محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
پاکستان اور ایران کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار