واشنگٹن(سی این پی)ٹرمپ کے مواخذے اور جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے پیش نظر ممکنہ ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کی قریبی سڑکیں بند کر دی گئی ہیں جب کہ پارلیمنٹ کی عمارت کے اندر اور باہر نیشنل گارڈز کی بڑی تعداد تعینات ہے اور نئی رکاوٹیں بھی لگا دی گئی ہیں۔جو بائیڈن کی حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے 20 ہزار نیشنل گارڈ تعینات کیے جائیں گے جب کہ واشنگٹن کی سڑکوں پر پہلے سے بھی نیشنل گارڈ موجود ہیں۔
ایرانی صدر پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے تہران روانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے انسانی ترقی پر بھی مثبت اثر پیدا ہو رہا ہے: یو این ڈی پی رپورٹ
وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ سے ہیچی سن گروپ کے وفد کی ملاقات
صدر کا دیگر ممالک کیساتھ فضائی روابط فروغ دینے کی ضرورت پر زور
سٹریٹجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجنئیرز کو اعزازات عطا
ایرانی صدر کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر پھول چڑھائے فاتحہ خوانی کی
لاپتہ افراد کے معاملے کا سیاسی حل نکالنا ہوگا، حکومت
پنجاب میں پروینشل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری
ایران کے صدر کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات، تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے، اسد قیصر