برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ کا مقبوضہ کشمیر میں اموات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

لندن(سی این پی)برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ اموات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ کا کہنا تھا بھارت کشمیر کی آبادی کی ہئیت بدل رہا ہے، مقبوضہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے۔ارکان نے کہا کہ عالمی اداروں، حکومتوں اور لیڈرز بھارت کو کشمیریوں کی نسل کشی سے روکنے کے اقدامات کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں