مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کرلی

سرینگر(سی این پی)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج کے ایک افسر نے خودکشی کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کی جموں وکشمیر رائفلز کے میجر نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ٹنگڈار میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی۔ جنوری 2007سے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 489ہو گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں