کراچی (سی این پی )پاکستان کے معروف ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار وگلوکار جنید خان حال ہی میں ایک ویب شو میں جلوہ گر ہوئے اور دوران شو مداحوں کو اپنی پہلی تنخواہ ،پہلی ملازمت اور پہلے آڈیشن سے متعلق بتایا ۔جنید خان کا کہنا تھا کہ انھوں نے پہلی ملازمت کال سینٹر میں کی تھی اور پہلی تنخواہ 15000 ملی تھی ۔جنید خان نے مزید بتایا کہ انھوں نے پہلا آڈیشن میوزک کا ہی دیا تھا۔اپنے کرش کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جنید خان نے بتایا کہ ان کا پہلا کرش نرسری کی ٹیچر تھی جو کہ انھیں نہیں پڑھاتی تھیں۔خیال رہے کہ جنید خان اب تک متعدد ڈراموں میں مرکزی کردار اداکرچکے ہیں اور اداکار کا شمار پاکستان کے نامور اور کامیاب اداکاروں میں کیا جاتاہے۔
پنجاب میں کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئے بل تیار
ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی ڈے جمعہ کو منایا جائے گا
جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
سینیٹ اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
صدر مملکت سے چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کی قیادت میں وفد کی ملاقات
سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کا معاملہ پھرپریکٹس اینڈ پروسیجرکمیٹی کوبھجوادیا
’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروجیکٹ کیلئے 519 کنال اراضی کی نشاندہی کا عمل مکمل
عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال کے سرجیکل وارڈ کی چھت گرگئی-دو مریض جاں بحق
پی ٹی آئی کاسینیئر رہنما حامد خان کو پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری