معروف مذہبی اسکالر مولانا وحید الدین خان انتقال کر گئے

نئی دہلی(سی این پی ) معروف مذہبی اسکالر مولانا وحید الدین خان انتقال کر گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا وحید الدین خان کی عمر 96 برس تھی اور وہ کورونا کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔مولانا وحید الدین نے قرآن مجید کا انگریزی میں ترجمہ کیا اور تذکیرالقرآن کے نام سے قرآن پاک کی تفسیر بھی لکھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں