کراچی (سی این پی )پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے بیٹے ابراہیم کے لیے 4 سالہ بہو کا انتخاب کرلیا۔اداکارہ نے بہو کے طور پر البانیہ سے تعلق رکھنے والی4 سالہ بلاگر مرج پیلمبی کا انتخاب کیا ہے، بلاگر انسٹاگرام پر مشہور شخصیات کے انداز کاپی کرنے کے باعث خاصی مشہور ہیں۔حال ہی میں پیلمبی نے حرا مانی کا حالیہ اسٹائل کاپی کیا تھا اور اسے اپنے انسٹاگرام پیچ پر شیئر کیا تھا۔بعد ازاں اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر البانیہ سے تعلق رکھنے والی بلاگر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا۔اداکارہ نے اسٹوری میں بلاگر کی تعریف کرتے ہوئے کیپشن درج کیا کہ بس ابراہیم بڑا ہوجائے، رشتہ مانگنے آؤں گی، بہت مزاآئے گا ساس بہو مل کر یہی حرکتیں کریں گے۔خیال رہے کہ بلاگر اس سے قبل ہالی وڈ شخصیات کے علاوہ پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی اور نمرہ خان کا اسٹائل بھی کاپی کرچکی ہیں۔
صدر کا دیگر ممالک کیساتھ فضائی روابط فروغ دینے کی ضرورت پر زور
سٹریٹجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجنئیرز کو اعزازات عطا
ایرانی صدر کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر پھول چڑھائے فاتحہ خوانی کی
لاپتہ افراد کے معاملے کا سیاسی حل نکالنا ہوگا، حکومت
پنجاب میں پروینشل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری
ایران کے صدر کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات، تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے، اسد قیصر
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے، وزیر خزانہ
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
مریم نواز نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی