پنجاب ہاؤس مری کوہسار یونیورسٹی میں تبدیل ، وزیراعظم نے افتتاح کردیا

مری(سی ا ین پی)وزیراعظم عمران خان نے کوہسار یونیورسٹی مری کا افتتاح کردیا، مری میں پنجاب ہاؤس کو کوہسار یونیورسٹی کا حصہ بنادیا گیا۔کوہسار یونیورسٹی کے قیام کامقصد سیاحت کافروغ اورتربیت یافتہ افرادی قوت پیدا کرنا ہے۔کوہساریونیورسٹی مری کا بین الاقوامی یونیورسٹی سے الحاق کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر کلین اینڈ گرین مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں