کورونا کے 75 فیصد کیسز بھارتی قسم کے ہیں، برطانوی وزیرصحت

لندن(سی این پی)کورونا کی بھارتی قسم نے برطانیہ میں زندگی معمول پر لانے میں بڑی رکاوٹ کھڑی کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر صحت میٹ ہینکاک نے تصدیق کی کہ برطانیہ میں کورونا کیسز کے تقریبا 75 فیصد نئے کیسز بھارتی قسم کے ہیں۔میٹ ہینکاک نے کہا کہ مسلسل دوسرے روز کورونا کیسز میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں