واشنگٹن(سی این پی) امریکی صدر جوبائیڈن جی سیون سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گئے، 16جون کو جنیوا میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔امریکی صدر نے رائل ایئر فورس ملڈن ہال بیس پر امریکی فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ یورپی ممالک سے مضبوط اتحاد کو فروغ دینے آئے ہیں۔ بائیڈن نے خطاب میں روس کو خبردار کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ روس غلط سرگرمیوں میں ملوث رہا تو اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔دورے کے دوران امریکا اور برطانیہ کے درمیان نئے اٹلانٹک معاہدے پر بھی اتٖفاق رائے کی امید ہے، جوبائیڈن آج برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور اتوار کو ملکہ برطانیہ سے ملاقات کریں گے۔صدر جوبائیڈن کو فوجیوں سے باتوں میں مشغول دیکھ کر اہلیہ نے کہا ادھر توجہ دیں، امریکی صدر کو خاتون اول کو سلیوٹ مارنا پڑگیا جس پر محفل کشتِ زعفران بن گئی۔
ارکان اسمبلی اپنے حلقوں میں روٹی کے نرخ کی نگرانی کریں، وزیر اعلیٰ پنجاب
سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ دورہ پاکستان پر پہنچ گئے
پاکستان کی ترقی کے لیے کسی بھی قسم کی سستی اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔وزیراعظم
سندھ کابینہ میں شامل کیے گئے مزید آٹھ وزرا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
سعودی عرب کے رجیم چینج میں کردار بارے شیر افضل مروت کے بیان سے پی ٹی آئی کا اظہار لاتعلقی
14 سالہ گھریلو ملازمہ کی پھندا لگی لاش بر آمد
9مئی کے مقدمات جلد منطقی انجام کو پہنچیں گے ، عطا تارڑ
پاکستان گرلز گائیڈز ایسوسی ایشن نے عالمی یوم صحت منایا
وزیر داخلہ کا بجلی کی اووربلنگ میں ملوث عملےکے خلاف ایکشن کاحکم
اسلام آباد ائیر پورٹ مئی میں آؤٹ سورسنگ کیلئے تیار ہو جائیگا، خواجہ آصف