ایران کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد جاں بحق

تہران(سی این پی) ایران میں تربیتی طیارہ گرنے سے 2 افرادجاں بحق ہوگئے، حادثے کی وجہ فنی خرابی بتائی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی پولیس عہدیدار نے بتایا کہ طیارہ شمالی خراسان کے علاقے گرمے میں گرا،طیارے میں سوار دونوں افرادجاں بحق ہوگئے ، طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے گرکر تباہ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں