’واک ان ویکسی نیشن کی وجہ سے ویکسین کی قلت ہوئی‘

اسلام آباد(سی این پی) پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے واک ان ویکسی نیشن کو ویکسین کی قلت کی وجہ قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوشین حامد نے کہا کہ حکومت نے 1.1 ارب ڈالر ویکسین کی خریداری کیلئے رکھے ہیں اور ویکسین کی خریداری میں مڈل مین کا کردار نہیں ہے،ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا تھا کہ واک ان ویکسی نیشن کی وجہ سے ویکسی نیشن سینٹرز پر ویکسین کی قلت پیدا ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں