(سی این پی)اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن کے مداحوں میں اداکار جوڑی کی شادی کے حوالے سے کافی تجسس پایا جاتا ہے کہ آیا شوبز کی مقبول جوڑی منگنی کے بعد شادی کے بندھن میں کب بندھے گی؟حال ہی میں اداکار احسن محسن کی جانب سے انسٹاگرام پر ’Ask me a question ‘کے نام سے سیشن کا انعقاد کیا گیا، سیشن کے دوران احسن سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی پسند اور ناپسند کے حوالے سے جہاں مختلف سوالات کیے گئے وہیں کچھ صارفین کے سوال احسن اور منال کی شادی اور پہلی ملاقات کے حوالے سے بھی تھے ؟ایک اور صارف نے احسن سے شادی سے متعلق سوال کیا کہ آپ شادی 2021 میں کریں گے یا 2022 میں؟اس کے جواب میں احسن محسن اکرام کا کہنا تھا کہ وہ ابھی سوچیں گے کہ انہوں نے شادی 2021ء میں کرنی ہے یا 2022ء میں۔
لطیف کھوسہ نے پھر عمران خان کی جلد رہائی کی امید ظاہر کر دی
چیف جسٹس کی اپنے سفر کے دوران ٹریفک رواں رکھنے کی ہدایت
وزیراعظم نے ترقی کیلئے تاجروں سے مدد مانگ لی
پولیس کے شعبہ میں خواتین کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں،مریم نواز
اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
قومی اسمبلی کمیٹیاں: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
چیف کمشنر اسلام آباد عہدے سے فارغ، محمد علی رندھاوا کی تعیناتی کا فیصلہ
پنجاب میں کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئے بل تیار
ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی ڈے جمعہ کو منایا جائے گا
جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار