یو اے ای(سی این پی)خلیج عرب(خلیجی ممالک کو جوڑنے والا سمندر)میں سیاحت کے فروغ کے لیے دی ریگ منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے، یہ منفرد اور جدید نوعیت کا سیاحتی پراجیکٹ ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منصوبے کو دی ریگ کا نام دیا گیا ہے، مجوزہ پراجیکٹ خلیج عرب میں تعمیر کیا جائے گا جس کا مجموعی رقبہ ایک لاکھ 50 ہزار مربع میٹر پر محیط ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مستقبل کے اس منصوبے میں متنوع اقسام کی تفریح کے علاوہ مثالی ضیافت کے خصوصی مقامات ہوں گے جبکہ بحری اسپورٹس اور ایڈونچرز کے لیے بہترین مقام ہوگا۔خلیجی ممالک سمیت دنیا بھر سے سیاح اس تفریحی مقام کا رخ کریں گے۔اس پراجیکٹ کا اہم ہدف جدید ترین طریقوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بہترین حکمت عملی کے ذریعے ماحول کی حفاظت بھی کرنا ہے، یہ دنیا کا منفرد منصوبہ ہوگا۔دی ریگ میں سیاحوں کی سہولت کے لیے تین ہوٹل اور عالمی چین کے ریستوران تعمیر کیے جائیں گے علاوہ ازیں ہیلی پیڈ بھی بنایا جائے گا۔
کسی بھی حالات میں عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، فل کورٹ کا اعلامیہ جاری
وزیراعلیٰ پنجاب کی کیٹل مارکیٹ میں صرف ویکسی نیٹڈ مویشی لانے کی پابندی عائد کردی
وفاقی وزیر داخلہ کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات، صوبے کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
وزیراعظم کی چیف جسٹس سےملاقات میں خط سمیت ٹیکس اور دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی، اعظم نذیر تارڑ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات
سینیٹ کی 11 نشستوں پر انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلامقابلہ منتخب
پاکستان میں ہوئے بیشتر دہشتگرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف
وزیراعظم کا نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا دورہ، یادگار شہداء پر حاضری
صدر مملکت سےبرطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ اہمیت کےامور پر تبادلہ خیال
پک اپ گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق