سری نگر(سی این پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ کے 3 روزہ دورے پر وادی کو فوجی چھاؤنی میں بدل دیا گیا۔امیت شاہ کے دورےکے موقع پر وادی میں بڑی تعداد میں قابض بھارتی فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔سری نگر کے مختلف علاقوں میں مزید بنکر تعمیر کیے گئے ہیں، عمارتوں پر نشانہ باز اہلکار تعینات کیےگئے ہیں۔لوگوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال کیا جارہا ہے اور سڑکوں پر جگہ جگہ رکاوٹوں، گاڑیوں اور تلاشی سے کشمیری سخت مشکل کا شکار ہوگئے ہیں۔ کئی علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بھی تین روز سے منقطع ہیں، قابض انتظامیہ نے وادی میں اضافی حفاظتی اقدامات پیر تک جاری رکھنے کا کہا ہے۔
بندرگاہوں کی سب سے بڑی کمپنی پاکستان پہنچ گئی
مصنوعی ذہانت سمیت ہمیں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاہئے، وزیراعظم
پولیس وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
وزیراعظم کا ڈیرہ اسماعیل میں شہید کسٹم اہلکاروں کے لواحقین کیلئے امدادی پیکیج کا اعلان
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک
پاکستان نے انسانی حقوق رپورٹ میں عائد امریکی الزامات مسترد کردیے
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں ہے، چیف جسٹس
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس 2024 ہفتے کو لاہور میں ہوگی
لطیف کھوسہ نے پھر عمران خان کی جلد رہائی کی امید ظاہر کر دی
چیف جسٹس کی اپنے سفر کے دوران ٹریفک رواں رکھنے کی ہدایت