لائن آف کنٹرول کے قریب دھماکہ، لیفٹیننٹ سمیت 2 بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر(سی این پی)مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک دھماکے میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نوشہرہ سیکٹر میں ہونے والے دھماکے سے بھارتی فوج کا لیفٹیننٹ اور ایک سپاہی ہلاک ہوئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ بارودی سرنگ کا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں