سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض نے پنجے گاڑ لیے ہیں اور 24 گھنٹوں کو دوران مزید 4 متاثرین دم توڑ گئے ہیں۔وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 سیلاب متاثرین کا انتقال گیسٹرو کے باعث ہوا ہے، مرنے والوں میں 2 مرد اور دو خواتین شامل ہیں جن میں سے تین کا تعلق ضلع جامشورو اور ایک کا ٹھٹھہ سے ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ سیلاب زدہ علاقوں میں 3 روز میں 10 متاثرین انتقال کرچکے ہیں اور یکم جون تاحال 328 سیلاب متاثرین زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔واضح رہے کہ سندھ سمیت بلوچستان، کے پی اور جنوبی پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں، تاہم اس صورتحال میں بھی سندھ صوبہ دیگر کے مقابلے میں زیادہ متاثر ہو رہا ہے۔ملک بھر میں یومیہ بنیادوں پر ہزاروں کی تعداد میں متاثرین مختلف وبائی امراض جن میں گیسٹرو، جلد، آنکھوں، پیٹ سمیت دیگر امراض کا شکار ہو رہے ہیں۔
وزیراعظم کا ڈیرہ اسماعیل میں شہید کسٹم اہلکاروں کے لواحقین کیلئے امدادی پیکیج کا اعلان
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک
پاکستان نے انسانی حقوق رپورٹ میں عائد امریکی الزامات مسترد کردیے
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں ہے، چیف جسٹس
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس 2024 ہفتے کو لاہور میں ہوگی
لطیف کھوسہ نے پھر عمران خان کی جلد رہائی کی امید ظاہر کر دی
چیف جسٹس کی اپنے سفر کے دوران ٹریفک رواں رکھنے کی ہدایت
وزیراعظم نے ترقی کیلئے تاجروں سے مدد مانگ لی
پولیس کے شعبہ میں خواتین کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں،مریم نواز
اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل