لاہور میں واقعہ ہسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلاء کے ایک بڑے ہجوم کی جانب سے آج حملہ کیا گیا.جس کے نتیجے میں بیشتر افراد زخمی ہوئے اور جبکہ کچھ افراد کے جاں بحق ہونے کی بھی اطلاعات ہیں.ذرائع کے مطابق وکلاء ایک ینگ ڈاکٹر کی تقریر پر اشتعال میں آئے اور ہسپتال پر حملہ کیا.ینگ ڈاکٹر نے اپنی تقریر میںایسا کیا کہا دیکھیے نیچے دی گئی ویڈیو میں.
لطیف کھوسہ نے پھر عمران خان کی جلد رہائی کی امید ظاہر کر دی
چیف جسٹس کی اپنے سفر کے دوران ٹریفک رواں رکھنے کی ہدایت
وزیراعظم نے ترقی کیلئے تاجروں سے مدد مانگ لی
پولیس کے شعبہ میں خواتین کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں،مریم نواز
اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
قومی اسمبلی کمیٹیاں: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
چیف کمشنر اسلام آباد عہدے سے فارغ، محمد علی رندھاوا کی تعیناتی کا فیصلہ
پنجاب میں کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئے بل تیار
ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی ڈے جمعہ کو منایا جائے گا
جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار