اسلام آباد(سی این پی)طلبا کو بغیر امتحانات پروموٹ کر نے سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا، اجلاس جمعہ تک ملتوی کر دیا گیا۔وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت وزارت تعلیم میں اہم اجلاس ہوا جس میں تمام بورڈز کے چیئرمینوں نے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی، 29 تعلیمی بورڈز سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔ وزارت تعلیم نے بورڈز سے سفارشات طلب کرلیں، بورڈز نے سفارشات دینے کیلئے وقت مانگ لیا۔شفقت محمود نے تصدیق کرتے ہوئے کہا جمعہ تک تمام سفارشات کو مکمل کر کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائیگا، تمام بورڈ امتحانات کینسل ہیں، کوئی ابہام نہیں ہے، امپروومنٹ اور پرائیوٹ طلبہ سے متعلق فیصلہ جمعہ تک کیا جائے گا۔
توشہ خانہ ریفرنس،نوازشریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر
ججز کیخلاف مہم،جسٹس محسن اختر کیانی کا بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط
جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس
گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب
رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے قیام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
ن لیگ کا جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
میرے سمیت کسی کی غلط بات نہ مانیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت
مناسب ہوتا اگر لارجر بینچ ہی کوئی عبوری حکم نامہ جاری کرتا ، اعظم نذیر تارڑ
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے- بیرسٹر گوہر
سنی اتحاد کونسل کی درخواست، مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل