لاہور(سی این پی)حکومت پنجاب نے عید الفطر کے فوری بعد تھیٹر اور ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی نے تھیٹر اور ریسٹورنٹس عید کے بعد کھولنے کی اصولی منظوری دے دی۔سردار عثمان بزدار نے محکمہ اطلاعات و ثقافت سے تھیٹرز بارے ایس اوپیز مانگ لئے۔ وزیراعلی نے انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ کو ریسٹورنٹس بارے ایس او پیز مرتب کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔ذرائع کے مطابق سخت ایس او پیز کے تحت ان شعبوں کو بھی سرگرمیوں کی اجازت ہوگی، حکومت پنجاب فنکار برداری کی معاشی مشکلات دیکھتے ہوئے تھیٹرز کو کھولنے کی اجازت دی جائے گی۔
ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں، وزیر خزانہ
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کیلئےکریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم
توشہ خانہ ریفرنس،نوازشریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر
ججز کیخلاف مہم،جسٹس محسن اختر کیانی کا بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط
جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس
گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب
رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے قیام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
ن لیگ کا جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
میرے سمیت کسی کی غلط بات نہ مانیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت
مناسب ہوتا اگر لارجر بینچ ہی کوئی عبوری حکم نامہ جاری کرتا ، اعظم نذیر تارڑ